صنم جاوید کےجسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
صنم جاوید کوپولیس کی جانب سےشادمان تھانہ جلاؤ گھیراؤ کیس میں پیش کیا گیا
لاہورکی انسداد دہشت گردی عدالت میں صنم جاوید کیخلاف نئے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ کی درخواست پرسماعت
لاہورکی انسداد دہشت گردی عدالت میں صنم جاوید کیخلاف نئے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ کی درخواست پرکیس سماعت جج محمد نوید اقبال نے کی۔
صنم جاوید کوپولیس کی جانب سےشادمان تھانہ جلاؤ گھیراؤ کیس میں پیش کیا گیا۔
عدالت میں تفتیشی افسرکی جانب سے صنم جاوید کے7 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی جس پرعدالت نے پی ٹی آئی کارکن کے جسمانی ریمانڈ پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔