پنجاب بھر کی خواتین وکلا کیلئے بڑی خوشخبری

خواتین کیلئے اسپیشل نائب صدر کی سیٹ مختص
شائع 12 دسمبر 2023 05:46pm

پنجاب بھر کی خواتین وکلا کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔

پنجاب بار کونسل نے خواتین کیلئے اسپیشل نائب صدر کی نشست مختص کردی۔

بار کونسل کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر کی بار ایسوسی ایشنز میں خواتین کیلئے اسپیشل نائب صدر کی سیٹ مختص ہوگی۔

Punjab bar Council

Female Lawyers