عوام نے وزیراعظم آزاد کشمیر پر بجلی کے بل پھینک دیے
کوٹلی میں وزیراعظم کا موٹرکیڈ گزرنے کے دوران شدید احتجاج
کوٹلی میں وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کے خلاف احتجاج کے دوران مظاہرین نے وزیراعظم کے قافلے پر بجلی کے بلوں کو پھینک دیے اور شدید نعرے بازی ہے۔
وزیر اعظم آزاد کشمیر کا قافلہ سہنسہ سے گزار رہا تھا جہاں عوام نے احتجاج کیا۔
وزیراعظم آزاد کشمیر کو عوام میں جانے پر شدید ردعمل کا سامنا ہے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔