بہاولپور میں شوگر کی بیماری سے شیرنی دم توڑ گئی

شیرنی نے صرف ایک بار تین بچوں کو جنم دیا تھا
شائع 18 نومبر 2023 10:47am
تصویر — آج نیوز
تصویر — آج نیوز
تصویر — آج نیوز
تصویر — آج نیوز

بہاولپورکے چڑیا گھرمیں 22 سالہ شیرنی بیماری کے باعث دم توڑ گئی ہے۔

کیوئیٹر شیر باغ عثمان بخاری نے کہا کہ ’بڈی‘ نام شیرنی شوگر کی مریضہ تھی ایک سال سے بیمار تھی، جس نے صرف ایک بار تین بچوں کو جنم دیا تھا۔

عثمان بخاری کا کہنا ہے کہ شیرنی اپنی عمر پوری کر چکی تھی، پوسٹمارٹم کیا جاچکا ہے رپورٹ آنے پر بیماری کی تفصیلات سامنے آئیں گی۔

punjab

Bhawalpur

Zoo