چیئرمین پی ٹی آئی کے کیسز میں درخواست ضمانت کی کازلسٹ کینسل

چئیرمین پی ٹی آئی کی جیل میں ملاقات کی اجازت پر سماعت بھی نہیں ہوگی
شائع 19 اکتوبر 2023 10:29am
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان

اسلام آباد ہائیکورٹ چیئرمین پی ٹی آئی کے کیسز میں درخواست ضمانت کی کازلسٹ کینسل کردی گئی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں نوازشریف کے خلاف العزیزیہ، ایون فیلڈریفرنس میں حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کے باعث چیئرمین پی ٹی آئی کے کیسز میں درخواست ضمانت کی کاز لسٹ کینسل کردی گئی ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستیں آج سماعت کیلئے مقرر تھیں، تاہم چئیرمین پی ٹی آئی کی جیل میں ملاقات کی اجازت پرسماعت بھی نہیں ہوگی۔

pti chairman

IMRAN KHAN IN JAIL