راولاکوٹ: مسافر وین پُل سے ٹکرا گئی، حادثے میں 3 مسافر جاں بحق
بس میں میں 15 مسافر سوار تھے
راولاکوٹ میں مسافر وین گوئی نالہ پُل سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں تین مسافر جاں بحق ہوگئے۔
حادثے میں تین افراد جاں بحق اور دس کے قریب زخمی ہوگئے ہیں، جبکہ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا ہے۔
واضح رہے کہ مسافر وین کھائی گلہ سے راولپنڈی جارہی تھی، جس میں پندرہ مسافر سوار تھے۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔