صحافی اسرار چانڈیو ہوٹل سے گھر جاتے ہوئے لاپتہ ہوگئے
اسرار چانڈیو 24 گھنٹے سے لاپتہ ہیں، اہلخانہ
جیکب آباد میں صحافی اسرار چانڈیو لاپتہ ہوگئے، وہ رات گئے ہوٹل سے گھر جاتے ہوئے لاپتہ ہوئے۔
اہل خانہ کے مطابق جیکب آباد میں صحافی اسرار چانڈیو لاپتہ ہوگئے، وہ 24 گھنٹے سے لاپتہ ہیں، اسرار چانڈیو رات گئے شہر کے پیلس ہوٹل سے گھر جاتے ہوئے لاپتہ ہوئے۔
مزید پڑھیں
صحافی سمیع ابراہیم گھر واپس پہنچ گئے
پولیس کے مطابق صحافی کی گمشدگی کی شکایت موصول نہیں ہوئی، پولیس نے صحافی اسرار چانڈیو کو گرفتار نہیں کیا۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔