کوہ پیما مراد سدپارہ نے دوسری بار نانگا پربت سر کرلی

مراد سدپارہ نے بغیر مصنوعی آکسیجن کے چوٹی سر کی
شائع 10 جولائ 2023 01:28pm
کوہ پیما مراد سدپارہ۔
کوہ پیما مراد سدپارہ۔

اسکردو: کوہ پیما مراد سدپارہ نے چند روز کے وقفے سے دوسری مرتبہ نانگا پربت سر کرکے ریکارڈ قائم کردیا۔

مراد سدپارہ نے بغیر مصنوعی آکسیجن کے چوٹی سر کی جب کہ 8126 میٹر بلند چوٹی پر سبز ہلالی پرچم بھی لہرادیا۔

مراد سدپارہ کا تعلق اسکردو کے گاؤں سدپارہ سے ہے جنہوں نے گزشتہ دنوں بھی نانگا بربت سر کی تھی۔

Nanga Parbat

Skardu

Pakistani mountaineer

Murad sadpara