تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک کی اہلیہ انتقال کرگئیں

مرحومہ کی نماز جنازہ کل ادا کی جائے گی
شائع 24 اپريل 2023 03:11pm
تصویر: فیس بُک /فائل
تصویر: فیس بُک /فائل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز خان خٹک کی اہلیہ انتقال کرگئیں ہیں۔

مرحومہ کی نماز جنازہ کل لاہور میں ادا کی جائے گی اور ان کو لاہور میں ہی سپردخاک کیا جائے گا۔

پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک اور ان کے اہل خانہ لاہور میں ہی موجود رہیں گے۔

Pervez Khattak

Pakistan Tehreek Insaf