ٹانک میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق
جاں بحق ہونے والوں کی شناخت ہوگئی
ٹانک میں اماخیل ملازئی روڈ پر فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت نعمان، عبید، سلمان کے نام سے ہوئی ہے۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔