رائے ونڈ میں مفت آٹےکے حصول کیلئے آنیوالا بزرگ شخص چل بسا
واقعہ آٹا سپلائی شروع ہونے سے قبل پیش آیا
 
    
        رائے ونڈ میں مفت آٹا پوائنٹ پر بزرگ شخص جاں بحق ہوگیا ہے جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج آج نیوز نے حاصل کرلی ہے۔
واقعہ ماڈل بازار میں قائم مفت آٹا پوائنٹ پر آٹے کی سپلائی شروع ہونے سے قبل پیش آیا۔
    
اس سے قبل پنجاب کے شہر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مفت آٹا پوائنٹ پر دم گھنٹے سے ایک شخص جاں بحق ہوا تھا جس کی شناخت راشد جمیل نام سے ہوئی تھی۔
مزید پڑھیں: ٹوبہ ٹیک سنگھ: مفت آٹا پوائنٹ پردم گھنٹے سے ایک شخص چل بسا
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ راشد دل کا مریض تھا اوراس کی موت ہارٹ اٹیک کے باعث ہوئی ہے۔
punjab
Flour Shortage
                مقبول ترین
              
              
             
       
       
         Aaj English
 Aaj English BRecorder
 BRecorder














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔