ملک کی ابترمعاشی صورتحال سے لاہور کے تاجر بھی پریشان

تاجروں نے بھی اپنے ردعمل کا اظہار کردیا
شائع 06 مارچ 2023 03:43pm

ملک میں ابترمعاشی حالات اور روپے کی قدر میں آئے روز کمی کی صورتحال پرلاہور کے تاجر بے حد پریشان ہیں، ڈالر کی اونچی اڑان اور حکومت کی جانب سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کو دی جانیوالی رعایت واپس لینے پر تاجربرادری کیا ردعمل رکھتے ہیں۔ نمائندہ آج نیوز سعید بلوچ نے لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر کاشف انور کے ساتھ بات کی ہے آئیے دیکھتے ہیں۔

economic crisis

traders

Economic Crises