عمران خان اور چوہدری پرویز الہٰی کی آج ملاقات ہوگی
ملاقات میں اہم سیاسی امور پر بحث ہوگی، ذرائع
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور سابق وزیراعلیٰ پرویزالہیٰ کی آج اہم ملاقات ہوگی۔
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی آج تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کریں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماوں کے مابین ملاقات زمان پارک لاہور میں ساڑھے 3 بجے ہوگی، جس میں اہم سیاسی امور پر بحث ہوگی۔
imran khan
Chaudhry Pervaiz Elahi
مقبول ترین
Aaj English
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔