Aaj News

میئرکراچی کیلئے پیپلزپارٹی کی قیادت کو 3 نام پیش

قیادت ناموں پرغور کرنے کے بعد نام فائنل کرے گی، ذرائع
شائع 28 جنوری 2023 02:32pm
<ul>
<li>تصویر/ رونٹرز</li>
</ul>
  • تصویر/ رونٹرز

کراچی میں بلدیاتی الیکشن کے بعد میئرکراچی کے لئے پیپلزپارٹی کی قیادت کو تین نام پیش کردیئے گئے ہیں۔

میئرکراچی کے لئے پیش کیے گئے ناموں میں مرتضی وہاب، سعید غنی، نجمی عالم کے نام شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قیادت کی جانب سے تینوں ناموں پرغور کرنے کے بعد نام فائنل کرے گی جبکہ قیادت صوبائی وزیرسعید غنی یا مرتضی وہاب کو میئرکراچی نامزد کرے گی۔

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کا ہاؤس مکمل ہونے پرمیئر کراچی کا انتخاب ہوگا۔

PPP

Karachi Mayor

Comments are closed on this story.

M A Aziz Jan 28, 2023 10:47pm
I think Murtaza Whab is on the best due to past experiences showing that he focus how to generate revenue and home work about City almost complete
thumb_up Recommend
مقبول ترین