نتائج میں تاخیر پر پی ٹی آئی کارکنوں نے ڈی آر او آفس کا گھیراؤ کرلیا
کراچی میں بلدیاتی الیکشن کے نتائج میں سست روی پرپی ٹی آئی کارکن مشتعل
 
    
        کراچی میں بلدیاتی الیکشن کے نتائج سست روی کا شکارہونے پرمشتعل پی ٹی آئی کارکنوں نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر ویسٹ آفس کاگھیراؤکرلیا۔
    
رات 4 بجے کیے جانے والے اس احتجاجی گھیراؤ میں نعرے بازی کرنے والے پی ٹی آئی کارکنوں نے الزام عائد کیا کہ پولیس زرداری فورس بنی ہوئی ہے۔
پولیس کی نفری نے پی ٹی آئی کارکنان کو ڈی سی آفس کےگیٹ پرروک لیا۔
Pakistan Tehreek Insaf
Sindh Local Bodies Election
Local Bodies 16 jan
                مقبول ترین
              
              
             
       
       
         Aaj English
 Aaj English BRecorder
 BRecorder
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔