سکھر، سبزی منڈی کے قریب جھگیوں میں آگ لگ گئی، ایک خاتون جاں بحق
لاکھوں روپے کا نقصان ہوگیا، متاثرین
سکھر میں سبزی منڈی کے قریب جھگیوں میں آگ بھڑک اٹھنے کے نتیجے میں خاتون جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔
فائر برگیڈ تاخیر سے پہچنے کی وجہ سے تمام جھگیاں جل کر خاکستر ہوگئیں۔
متاثرین کا کہنا تھا کہ ہمارے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل گیا ہے۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔