سمندری: دس سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا
بچی سودا سلف لینے دکان پر گئی۔
سمندری کے تھانہ سٹی کے علاقے میں دس سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔
بچی کل شام سودا سلف لینے قریبی دکان پر گئی تھی۔
بچی کی لاش ہمسایوں کی چھت سے ملی۔
جرائم
Young Girl
samundri
مقبول ترین
Aaj English














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔