وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی طبیعت ناساز ہوگئی

اے ایف آئی سی میں ان کا چیک اپ کیا گیا۔
شائع 11 نومبر 2022 06:50pm
رانا ثناء اللہ (فوٹو:فائل)
رانا ثناء اللہ (فوٹو:فائل)

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی طبیعت ناساز ہوگئی۔

راناثناء اللہ کا اے ایف آئی سی راولپنڈی میں چیک اپ کیا گیا۔

اس حوالے سے ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ ٹھیک ہیں، ان کا روٹین چیک اپ کیا گیا۔

rawalpindi

Federal govt

Rana Sanaullah