کوہاٹ میں فائرنگ، دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق
فائرنگ کا واقعہ معمولی تکرار پر پیش آیا۔
کوہاٹ میں فائرنگ سے دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔
کوہاٹ کے علاقے نویکلے میں معمولی تکرار پر ملزم نے اپنی دو بہنوں اور بھائی کو قتل کردیا۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور لاشوں کو کوہاٹ ہسپتال منتقل کردیا۔
دوسری جانب پولیس نے فرار ہونیوالے ملزم کی تلاش کے لیے کارروائی شروع کردی ہے۔
firing
KOHAT
جرائم
Dispute
مقبول ترین
Aaj English















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔