Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
17 Shawwal 1445  

ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا1لاکھ 32 ہزار400 روپے سطح پہنچ گیا ہے۔
شائع 18 اپريل 2022 09:49pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

کراچی: پاکستان میں سونے کے بھاؤ میں 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا1 لاکھ 32 ہزار400 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قدر 686 روپے اضافے سے ایک لاکھ 13 ہزار 513 روپے ہوگئی ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر1975 ڈالرز فی اونس ہوگئی ہے۔

Gold

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div