شعیب اختر کا پی ٹی وی کےخلاف قانونی جنگ لڑنے کا اعلان

راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے پی ٹی وی کےخلاف قانونی جنگ لڑنے...
شائع 07 نومبر 2021 10:01pm

راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے پی ٹی وی کےخلاف قانونی جنگ لڑنے کا اعلان کردیا۔

ٹوئٹ میں نوٹس پر شدید ردعمل پر اظہارکرتے ہوئے کہابہت مایوسی ہوئی۔پہلے میری عزت و وقار کے تحفظ میں ناکام ہوئے۔ اب مجھے ریکوری نوٹس بھیج دیا۔میں ایک فائٹر ہوں اورکبھی ہارنہیں مانوں گا۔قانونی جنگ ضرورلڑوں گا۔میرے وکیل قانونی کارروائی کریں گے۔