'عمران خان کو سی پیک ناکام بنانے کا ایجنڈا دیا گیا'
سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں حکمران ناجائز...
سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں حکمران ناجائز تھے،اب نالائق بھی ثابت ہوگئے۔
مولانا فضل الرحمان نے ڈی جی خان میں جلسےسے خطاب میں کہاعمران خان کو سی پیک ناکام بنانےکا ایجنڈا دیاگیا۔ آج چین ہم سے ناراض ہے،یہ ہےہماری خارجہ پالیسی۔
مقبول ترین











اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔