نیب نے شاہد خاقان عباسی کی ضمانت کا فیصلہ چیلنج کردیا

قومی احتساب بیورونے شاہد خاقان عباسی کی ضمانت کا فیصلہ چیلنج...
شائع 25 ستمبر 2021 06:28pm

قومی احتساب بیورونے شاہد خاقان عباسی کی ضمانت کا فیصلہ چیلنج کردیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ فیصلہ پرسپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ۔ہائیکورٹ کے ضمانت فیصلوں کےخلاف اپیل منظورکی۔

نیب اپیل میں کہا گیاہائیکورٹ کاشاہدخاقان عباسی کی ضمانت کافیصلہ کالعدم کیاجائے۔

نیب اپیل میں شاہد خاقان عباسی کو فریق بنایا گیا ہے۔

NAB

Shahid Khaqan Abbasi

Islamabad HighCourt