شہباز شریف اور بلاول بھٹو میں ٹیلی فونک رابطہ

اپوزیشن لیڈرشہبازشریف اورچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول...
شائع 05 ستمبر 2021 12:09am

اپوزیشن لیڈرشہبازشریف اورچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوکےدرمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

دونوں رہنماوں کے درمیان الیکشن کمیشن کےاراکین کی تقرری پربات چیت ہوئی ہے۔

اپوزیشن لیڈرشہبازشریف اورچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے ۔بلاول بھٹواورشہباز شریف کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ بات چیت میں الیکشن کمیشن کے اراکین کی تقرری پربھی گفتگوکی۔