تیسرا ٹیسٹ: انگلینڈ نے بھارت کا بھرکس نکال دیا
انگلینڈ نے تیسرے ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم کا بھرکس نکال دیا۔ ایک...
انگلینڈ نے تیسرے ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم کا بھرکس نکال دیا۔ ایک اننگز اور چھہتر رنز سے فتح سمیٹ کر پانچ میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کردیا۔
کھیل کے چوتھے روز بھارتی ٹیم دوسری اننگز میں دوسو اٹھہتر رنز پرآؤٹ ہوئی۔ رابنسن نے پانچ اور اوورٹن نے تین وکٹیں لیں۔
تیسرے ٹیسٹ میں بھارت کواننگزاور76رنز سے شکست ہوگئی ۔انگلینڈ نے 5میچوں کی سیریز 1-1سے برابرکردی۔
دوسری اننگز میں بھارتی ٹیم 278رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی۔ بھارت کی آخری 8وکٹیں صرف 63رنز پر گریں۔
رابنسن نے پانچ اور اوورٹن نے تین وکٹیں حاصل کی۔چوتھا ٹیسٹ 2ستمبر سے اوول میں کھیلا جائے گا۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔