کراچی : مواچھ موڑ واقعہ، دہشتگردوں کی معلومات دینے پر انعام کا اعلان
کراچی کے علاقے مواچھ موڑمیں ٹرک پردستی بم حملےمیں ملوث دہشت...
کراچی کے علاقے مواچھ موڑمیں ٹرک پردستی بم حملےمیں ملوث دہشت گردوں کےمتعلق معلومات فراہم کرنےوالےکےلیےسی ٹی ڈی حکام نے5ملین روپےانعام کااعلان کردیاہے ۔
بم حملےمیں خآتون اوربچوں سمیت 13افرادجاں بحق اور8افرادزخمی ہوئےتھے۔
ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے یہ تمام افراد نجی تقریب سے گھر لوٹ رہے تھےکہ نامعلوم افراد نے گرنیڈ سے حملہ کردیا۔ حملےمیں خآتون اوربچوں سمیت 13افرادجاں بحق اور8افرادزخمی ہوئےتھے۔
خاندان کے متاثرہ شخص کا کہنا تھا ہشتگروں نے جو ان کے ساتھ کیا آئندہ کسی اور کے ساتھ نہ کریں۔
تمام جاں بحق افراد کی نماز جنازہ شیرپاو کالونی کے اسٹار گراونڈ میں بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔