پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی تجاویز
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی تجاویز دیدی گئی۔
ہائی...
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی تجاویز دیدی گئی۔
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں دو روپے پچاس پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز کی گئی ہے جبکہ پٹرول کے نرخوں میں پچاس پیسے فی لٹر اضافے کی سفارش کردی گئی۔
اسلام آباد:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی تجاویز پیٹرولیم ڈویژن کی سمری وزارت خزانہ کوموصول ہوگئی،ذرائع کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں2روپے50پیسےفی لیٹراضافےکی تجوی دی گئی ہے ۔
پٹرول کے نرخوں میں 50 پیسے فی لٹراضافے کی سفارش اور لائٹ ڈیزل آئل اورمٹی کےتیل کی قیمت میں1روپیہ فی لٹراضافہ تجویز دی گئی ہے ۔
حتمی فیصلہ وزیراعظم کی مشاورت کے بعد وزارت خزانہ کرے گی۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔