محرم الحرام کا چاند نظر آگیا

ملک بھر میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا. یکم محرم کل بروز منگل 10...
شائع 09 اگست 2021 09:50pm

ملک بھر میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا. یکم محرم کل بروز منگل 10 اگست کو ہوگی.

کوئٹہ میں مولانا عبدالخبیر کی زیرصدارت رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا.

یومِ عاشور 19 اگست بروز جمعرات کو ہوگی.