شمالی وزیر ستان : فوجی چوکی پر حملہ ،سپاہی شہید
شمالی وزیرستان کےعلاقےمیں فوجی چوکی پردہشتگردوں کی فائرنگ سے...
شمالی وزیرستان کےعلاقےمیں فوجی چوکی پردہشتگردوں کی فائرنگ سے انتیس سالہ سپاہی شاہد شہید ہوگیا۔
شمالی وزیرستان کےعلاقےمیں دہشتگردوں نے فائرنگ کی ہے ۔آئی ایس پی آر کےمطابق یہ حملہ ضلع گھریوم میں فوجی چوکی پر کیاگیا، فائرنگ کےتبادلےمیں 29سالہ سپاہی شاہدشہید ہوگیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونے والے سپاہی شاہد کا تعلق بہاولنگر سے تھا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے جوانوں نے دہشتگردوں کو منہ توڑ جواب دیا ہے ،اور دہشتگردوں کےخاتمےکےلئےآپریشن کلیئرنس جاری ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج دہشتگردی کےخاتمےکےلئےپرعزم ہے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔