وزیراعظم عمران خان سےعثمان بزدار اور جام کمال کی ملاقات
وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اوروزیراعلی...
وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اوروزیراعلی بلوچستان جام کمال نے ملاقات کی۔ دونوں صوبوں میں ترقیاتی منصوبوں سے متعلقہ امور پرگفتگو کی گئی ۔
وزیرِاعظم عمران خان سے وزیرِاعلی پنجاب سردار عثمان بزداراوروزیرِ اعلی بلوچستان جام کمال نے الگ الگ ملاقات کی ۔
وزیراعظم اور وزیراعلی عثمان بردارکی ملاقات میں پنجاب میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت اور رواں سال ڈویژن و ضلعی سطح پر منظور شدہ چار ہزار سے زائد ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو ہوئی ۔
وزیراعلیٰ جام کمال سے ملاقات کے دوران بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں سے متعلقہ امور پربات چیت کی گئی ۔
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔