وزیراعظم اور کابینہ ارکان کے فون ہیک ہونے کا انکشاف

وزیراعظم اور کابینہ ارکان کے فون بھی ہیک ہونے کے انکشاف ہے،...
شائع 19 جولائ 2021 07:11pm

وزیراعظم اور کابینہ ارکان کے فون بھی ہیک ہونے کے انکشاف ہے،

بھارت نے اسرائیلی کمپنی کا سافٹ ویئر استعمال کیا، وزیراعظم اور کابینہ ارکان کے فون کالزاورمیسجز ریکارڈ کرنے کی کوشش کی گئی۔

وزیراعظم اور کابینہ ارکان کے فون بھی ہیک ہونے کے انکشاف ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق بھارت وزیراعظم اور کابینہ ارکان کے فون کالزاورمیسجز ریکارڈ کرنے کی کوشش کرتا رہا ،ذرائع کے مطابق بھارت کی جاسوسی پراعلی عسکری اور سول قیادت کی بیٹھک ہوئی ہے،

ذرائع کے مطابق وزراء سمیت سرکاری افسران کیلئے واٹس آپ طرز کی نئی اپلیکیشن لانے پر مشاورت کی گئی ہے ، بھارت کی جاسوسی پر لائحہ عمل مرتب کیا جا رہا ہے ۔