شاہ محمود قریشی کاچین کے سفیرکےہمراہ سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اورچین کے سفیرنونگ رونگ نے سی ایم ایچ...
شائع 18 جولائ 2021 07:11pm

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اورچین کے سفیرنونگ رونگ نے سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق وزیرخارجہ نے چینی سفیر کے ہمراہ داسو واقعہ کے زخمی چینی شہریوں کی عیادت کی۔

وزیرخارجہ نےزخمی چینی باشندوں کوطبی سہولتوں کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی۔

چینی سفیر کا کہنا تھا کہ چین اورپاکستان چیلنجزسےنمٹنےکےلئےباہمی تعاون جاری رکھیں گے۔

foreign minister

Shah Mehmood Qureshi

Chinese Ambassador

dasu incident