'بلوچستان کیلئے عملی طور پر کام کررہے ہیں'
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ بلوچستان کیلئےعملی...
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ بلوچستان کیلئےعملی طورپرکام کررہےہیں،
میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ کام پہلےتختی بعد میں لگائیں گے۔
وزیراعلی بلوچستان کا کہنا تھاکہ بلوچستان میں کئی کئی سال پہلےتختیاں لگیں،بلوچستان میں ترقیاتی کام ہمارےدورمیں ہوئے۔
جام کمال کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کےحلقوں میں زیادہ کام کروارہےہیں،
انہوں نے مزید کہا کہ صوبےمیں میگاترقیاتی منصوبوں پرکام کررہےہیں، ترقیاتی کاموں کافائدہ صرف ہمیں نہیں،سب کوہوگا۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔