وزیرِاعظم عمران خان سے شیریں مزاری اور آمنہ مسعود جنجوعہ کی ملاقات
وزیرِاعظم عمران خان سے وفاقی وزیر شیریں مزاری اور آمنہ مسعود...
وزیرِاعظم عمران خان سے وفاقی وزیر شیریں مزاری اور آمنہ مسعود جنجوعہ کی ملاقات ہوئی ہے ۔ ملاقات میں لا پتہ افراد کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی ۔ وزیرِاعظم نے وزارت کے انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کو سراہا ۔
وزیرِاعظم عمران خان سے وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری اور چئیر پرسن ڈیفنس آف ہیومن رائٹس آمنہ مسعود جنجوعہ نے ملاقات کی ۔
ملاقات میں لا پتہ افراد کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں بتایا گیا کہ پارلیمانی کمیٹی میں اس حوالے سے موجود بل کو بھی جلد ہی منظوری کیلئے پیش کر دیا جائے گا۔
وزیرِ اعظم نے ڈاکٹر شیریں مزاری کی سربراہی میں وزارت کے انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کو سراہا۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔