چند روز میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا دعویٰ
وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ بجلی کی پیدواری صلاحیت بہت...
وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ بجلی کی پیدواری صلاحیت بہت زیادہ ہے، ان کا کہنا تھا کہ چند روز میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ ختم کردی گئی۔
بیان میں حماد اظہر کا مزید کہنا تھ اکہ ترسیل کے نظام میں 4 ہزارمیگاواٹ بجلی مزید شامل کی۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہوسکتا ہے کہ ٹرپنگ، اووہیٹنگ یا طوفان سے لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے۔
اضافی بجلی پیدا کرنے پر حماد اظہر نے شہباز شریف پر تنقید کی اور کہا کہ 1،2 ماہ تو طلب میں اضافہ ہوتا ہے۔
حماد اظہر کا کہنا تھا کہ پورے سال کی 16 ہزار میگاواٹ سے بھی زیادہ بجلی پیدا کردی، انہوں نے سوال کیا کہ شہبازبتائیں کہ باقی 10 ماہ بجلی کے کرایہ کے پیسے کون ادا کرے گا۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔