وزیراعظم عمران خان سے کسانوں کی ملاقات
وزیراعظم عمران خان کی ملک بھرکےکسانوں سےملاقات کی ہے ۔ ملاقات کے دوران فوادچوہدری،فخرامام،فرخ حبیب اوردیگر بھی موجود ہیں۔
ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ میں کسی لابی کاحصہ نہیں ہوں۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ جدوجہد کےبعد اقتدارمیں آیا ہوں،
ملاقات کے دوران وفاقی وزیر فخر امام نے کہا کہ حکومت کسانوں کو سہولیات فراہم کررہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ کسانوں کوسہولیات دینےسےپیداوارمیں اضافہ ہوا۔
فخرامام نے مزید کہا کہ ہماری حکومت نےگنےپراجارہ داری کوختم کیا، شریف خاندان نےذاتی مفادکیلئےکسانوں کااستحصال کیا۔
اس موقعے پر جمشیدچیمہ نے کہا کہ کسانوں سےسرکاری ریٹ سےکم نرخ پرگناخریداگیا۔
جمشیدچیمہ کا کہنا تھا کہ ماضی میں کسانوں کااستحصال کیا، گنےکےکاشتکاروں سے 80ارب روپےلوٹےگئے۔













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔