بلوچستان میں انسداد پولیو مہم کا آغاز
کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا...
کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا چوبیس لاکھ سے زائد بچوں کو ویکسین پلانے کیلئے دس ہزار سے زائد ٹیمیں تشکیل دی گئی۔
مہم پانچ روز تک جاری رہے گی ۔ آج سے شروع کی جانے والی انسداد پولیو مہم کے دوران بنیادی مراکز میں بھی خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں جس کا مقصد بچوں کی زندگیاں بچانے والی ویکسن کی ہر ایک تک رسائی ممکن بنانا یے ۔
کوئٹہ بلاک میں شامل اضلاع کوئٹہ ۔قلعہ عبداللہ اور پشین میں پولیو کو وائرس گردش کررہا ہے رواں برس بھی پولیو کو کسی اسی بلاک میں واقع قلعہ عبداللہ سے رپورٹ ہوا ہے۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔