'حکومت میڈیا کی آزادی کیساتھ کھڑی ہے'
وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف میڈیا ...
وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف میڈیا کی وجہ سے حکومت میں آئی، ہماری حکومت میڈیا کی آزادی کے ساتھ کھڑی ہے،
ایوان اقبال لاہور میں سی پی این ای کے ساتھ میٹنگ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کیا کہنا تھا کہ میڈیا کے حوالے سے زیر بحث آرڈیننس کا تعلق پچھلی حکومتوں سے ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا ریگولیشنز، میڈیا ورکرز اور دیگر حوالوں سے فریم ورک پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔
فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ میڈیا کے حوالے سے قانون سازی کیلئے اپوزیشن اور سی پی این سی کو ساتھ لیکر چلیں گے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔