سندھ کی تباہی کی ذمے دار پی پی قرار
پی ایس پی کے سربراہ مصطفی کمال نے سندھ کی تباہی کا ذمہ دار...
پی ایس پی کے سربراہ مصطفی کمال نے سندھ کی تباہی کا ذمہ دار پیپلزپارٹی کو قرار دیدیا ۔
بیان میں انہوں نے کہا کہ نوے فیصد ریونیو دینے والا شہر پیاسا ہے ۔
مصطفی کمال کا کہنا تھا کہ ایم کیوایم کے نعروں سے فائدہ پیپلزپارٹی اٹھارہی ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ متحدہ وزارتیں چھوڑ کر میدان میں آئے ۔ پی ایس پی ساتھ دے گی ۔
انہوں نے مزید کہا کہ سندھ حکومت آئین کی تشریح اپنے مطابق کررہی ہے ۔ حکومت چھ ماہ کا ٹیکس ۔ تاجروں کا بجلی اور گیس کا بل معاف کرے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔