این سی او سی : ملک بھر میں ماس ویکسی نیشن مہم کا فیصلہ

این سی او سی کا ملک بھر میں ماس ویکسی نیشن مہم شروع کرنے کا فیصلہ...
شائع 02 جون 2021 08:38pm

این سی او سی کا ملک بھر میں ماس ویکسی نیشن مہم شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

این سی او سی کے مطابق مہم کے تحت مختلف پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر کے ساتھ اشتراک کیا جائے گا، ماس ویکسی نیشن مہم تین حصوں پر مشتمل ہوگی۔

این سی او سی نے ملک بھر میں ماس ویکسی نیشن مہم شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر کے ساتھ اشتراک کیا جائے گا۔

این سی او سی کے مطابق ماس ویکسی نیشن مہم تین حصوں پر مشتمل ہوگی، این سی او سی کے مطابق میڈیا کے ساتھ اشتراک سے عوام کی آگاہی کے لیے مہم بھی ہوگی، اس مرتبہ 7 کروڑ شہریوں کو سال کے آخر تک ویکسی نیشن لگانے کا ٹارگٹ رکھا گیا ہے۔

مہم میں مذہبی رہنماؤں کو بھی شراکت دار بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔