'سب کو شکایت احتساب سے ہی ہے'
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد کہتےہیں کہ احتساب...
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد کہتےہیں کہ احتساب کانظام ناکام ہوچکا ہے، کہنےکےباوجودسب کوشکایت ہی احتساب سےہے۔
بیان میں شہزاداکبر نےکہا کہ کسی کولگتاہےکہ انتقام کانشانہ بنایاجارہاہےتوعدالت سےرجوع کرلے۔
انہوں نے مزید کہا کہ شکایتوں کےلئےعدالت کےدروازےکھلےہیں۔
شہزاداکبر کاکہنا تھا کہ ہرچیزپرالزام تراشی نہیں ہونی چاہئے، گزشتہ2سال میں نیب نے484ارب روپےریکورکیے۔
دوسری جانب سینیٹ میں مرادسعید کا اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سابق دورمیں بجلی کےمہنگےمعاہدےکیےگئے، ہماری حکومت کاملک میں10ڈیم بنانےکامنصوبہ ہے۔
مرادسعید کا کہنا تھا کہ کےپی میں ہائیڈروپاورپراجیکٹ کےچھوٹےمنصوبےبنائے، گردشی قرضے494 سےکم کرکے260ارب روپےپرلےکرآئے۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔