سونے کی قیمتوں میں اضافہ
سونے کی مقامی و عالمی قیمتوں میں نمایاں اضافہ،10گرام سونا 2443 ...
سونے کی مقامی و عالمی قیمتوں میں نمایاں اضافہ،10گرام سونا 2443 روپے اور تولہ 2850روپے بڑھ گیا۔کراچی سمیت ملک بھر میں فی تولہ بھاؤ 1 لاکھ 12ہزار 750 روپے ہوگئی۔دس گرام قیمت 96ہزار 665 روپے ہوگئی۔
سونا
Price
increase
مقبول ترین
Aaj English













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔