نامعلوم افراد کا صحافی اسد طور پر تشدد، اسپتال منتقل
نامعلوم افراد نے صحافی اسد طور پر حملہ کیا ہے ۔ ملزمان کے تشدد سے...
نامعلوم افراد نے صحافی اسد طور پر حملہ کیا ہے ۔ ملزمان کے تشدد سے اسد طور زخمی ہوگئے ہیں ۔ اسد طور آج نیوز میں پروڈیوسر کی حیثیت سے کام کرتے ہیں ۔
اسد طور کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسد طور کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔