'گزشتہ ڈھائی سال میں پولیس نے مدرسے پر چھاپے نہیں مارے'

علامہ طاہراشرفی نے کہا ہے کہ ماضی میں پولیس دینی مدارس پر روزانہ...
شائع 25 مئ 2021 07:21pm

علامہ طاہراشرفی نے کہا ہے کہ ماضی میں پولیس دینی مدارس پر روزانہ چھاپےمارتی تھی،

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ ڈھائی سال میں پولیس نےکسی مدرسےپرچھاپےنہیں مارے۔

طاہراشرفی کا کہنا تھا کہ عقیدہ ختم نبوت کےکل بھی چوکیدارتھےاورآج بھی ہیں، عمران خان نےہمیشہ مدینےکی طرزپرفلاحی ریاست بنانےکی بات کی۔

ان کاکہنا تھا کہ ہمارےہوتےہوئےمدرسےمسجدپرشب خون نہیں مارسکتا، میں خودمدرسےکاطالبعلم ہوں اورمسجدسےتعلق پرفخر ہے۔