پی آئی اے کے ڈائریکٹر مقصود احمد گرفتار

کراچی: قومی ایئرلائن ڈائریکٹر انجینرنگ مقصود احمد کو گرفتار...
شائع 24 مئ 2021 08:31pm

کراچی: قومی ایئرلائن ڈائریکٹر انجینرنگ مقصود احمد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

گرفتاری ایئرلائن میں سوا ارب روپے کے اسکینڈل کی کڑی ہے، ایف آئی اے کے مطابق ملزم کیخلاف کارپوریٹ کرائم سرکل نے مقدمہ بھی درج کرلیا۔

اسکینڈل بی کلاس بہتر بنانے کیلئے غیرقانونی معاہدوں کا ہے،اس معاہدے سے قومی خزانے کو سوا دو روپے کا نقصان پہنچا۔