مسجد الحرام ، امام کعبہ پر حملے کی ناکام کوشش
مسجدالحرام میں خطبہ کے دوران امام کعبہ پرحملے کی کوشش کی گئی ...
مسجدالحرام میں خطبہ کے دوران امام کعبہ پرحملے کی کوشش کی گئی ہے۔
مسجد الحرام میں جمعہ کے خطبے کے دوران اچانک ایک شخص امام کعبہ کے منبر پر حملے کی نیت سے لپکا جسے فوری طور پر سیکیورٹی اہلکاروں نے حراست میں لے لیا۔
سیکیورٹی اہلکاروں نے فوری طور پر اس شخص کوگرفتارکرلیا
پولیس کے مطابق اس شخص سے تفتیش جاری ہے،
پولیس کا کہنا ہے کہ زیرحراست شخص کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔