وزیراعظم عمران خان کی مہمند آمد

وزیراعظم عمران خان مہمند پہنچ گئےہیں،،وزیراعظم مہمند ڈیم...
شائع 19 مئ 2021 07:01pm

وزیراعظم عمران خان مہمند پہنچ گئےہیں،،وزیراعظم مہمند ڈیم کےتعمیرات کام کامعائنہ کررہے ہیں،،وزیراعظم کو چیئرمین واپڈا منصوبےپرپیشرفت سےمتعلق بریفنگ دے رہے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی مہمند آمد ہوئی ہے۔ وزیراعظم مہمند ڈیم کےتعمیرات کام کامعائنہ کررہےہیں۔

چیئرمین واپڈا نے ان کو منصوبےپرپیشرفت سےمتعلق بریفنگ دی ۔ 309ارب سےزائدکی لاگت سےبننےوالےڈیم کی اونچائی213میٹرہوگی۔

منصوبے سے 800 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی ، ڈیم کی تکمیل سےسالانہ 51 ارب روپے کا فائدہ حاصل ہوگا۔

دورے کے دوران وزیراعظم پشاورمیں فلیٹس مزدوروں میں تقسیم کریں گے۔ 2056فلیٹس مالکانہ حقوق کی بنیادپرورکرزمیں تقسیم ہوںگے، منصوبے میں 30 کلاس رومز پر مشتمل اسکول بھی شامل ہے۔ وزیراعظم عمران خان تقریب سےخطاب بھی کریں گے۔