'رواں اجلاس میں قانون سازی ہوگی'
مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ رواں اجلاس ...
مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ رواں اجلاس میں قانون سازی بھی ہوگی اور دیگر اھم امور بھی ہوں گے۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی اجلاس کے حوالے سے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ رواں اجلاس میں قانون سازی بھی ہوگی اور دیگر اھم امور بھی ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ یک نکاتی ایجنڈا پر توجہ ہوگی جو فلسطین کی صورتحال بارے ہے قومی اسمبلی کا شروع ہونے والا اجلاس پری بجٹ ہے۔
ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا کہ فلسطین کے حوالے سے ایوان میں بحث کی جائے گی اور ایوان میں فلسطین بارے مشترکہ قرارداد لائی جائے گی۔
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔