مقبوضہ کشمیر: تمام اضلاع میں کرفیو
مقبوضہ کشمیر کے تمام اضلاع میں کرفیو لگادیا۔ عید الفطر پر بھی...
مقبوضہ کشمیر کے تمام اضلاع میں کرفیو لگادیا۔ عید الفطر پر بھی بھارتی جارحیت کم نہ ہوئی، قابض فوج نے نہتے کشمیریوں کی عید کی خوشیاں چھین لیں۔
مقبوضہ کشمیر کے تمام اضلاع میں کرفیو لگادیا، کشمیریوں کو جامع مسجد سری نگر سمیت دیگر اہم مقامات پر نمازعید کی ادائیگی سے روک دیا گیا۔
بھارتی مظالم کیخلاف کشمیریوں کے احتجاج کو ناکام بنانے کیلئے وادی فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردی گئی، راستے رکاوٹیں لگا کربند کردیئے گئے۔ ۔ مقبوضہ کشمیر میں ظلم کی انتہا،عید الفطر پر کرفیولگادیا گیا۔ سری نگرسمیت وادی بھر کے اضلاع میں پابندیاں سخت ہیں۔
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔