فلسطینی پالیسی کے امین عمران خان قرار
قائد اعظم محمد علی جناح کی فلسطین کے حوالے سے پالیسی کے امین...
قائد اعظم محمد علی جناح کی فلسطین کے حوالے سے پالیسی کے امین اسوقت عمران خان کو قرار دے دیا گیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری آج نیوز سے خصوصی گفتگو کررہے تھے۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح کی فلسطین کے حوالے سے پالیسی کے امین اسوقت عمران خان ہیں ۔
ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب ،ترکی سمیت اسلامی ممالک کے سربراہان سے فلسطین کے حوالے سے مشاورت جاری ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ کورونا سے نمٹنے کے لیے ایس او پیز پر عملدرآمد ضروری ہے اپوزیشن کو بھی چاہیے گھروں میں رہیں تاکہ محفوظ رہیں ۔
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔